the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش میں مین پوری کے بچھواں علاقے میں آج سڑک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دو لوگوں کی موت ہو گئی اور دیگر ایک زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ گنگورا گاؤں کے جور سنگھ (45)، دیش راج



(50) اور شیطان سنگھ موٹر سائیکل سے ایٹہ جا رہے تھے۔سلطان گنج گاؤں کے قریب ریاستی روڈویزکی بس نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے جور سنگھ اور دیش راج کی موقع پر موت ہو گئی اور شیطان سنگھ زخمی ہو گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.